بلوغت سے پہلے کی جانے والی عقد

Online Questions & Answersبلوغت سے پہلے کی جانے والی عقد
Mashooque ali asked 2 months ago
بڑے بھا ئی نے چھوٹے بھائی سے بلوغت سے پہلے دھوکے سے بندوق کے لائسنس بنوانے کے بہانے سے سگنیچر لئے اور وہ بندوق اپنے نام پے کرا لی اب چھوٹا بھائی جوان ہوا تو بندوق کا مطالبہ کیا تو بڑا بھائی کہتا ہے تو نے وہ مجھے دے دی ہے میرے پاس لائسنس ہے کیا یے بندو اب دوبارہ چھوٹے بھائی کو مل سکتی ہے
کوئی طریقہ ہو تو بتائیں مہربانی