وسولی رقم

DWQA Questionsوسولی رقم
Muhammad Irfan asked 2 months ago
اسلام علیکم
میں کراچی سے ہوں۔ سوال یہ پوچھنا ہے۔ ہماری گلی میں غیر سرکاری لوگ گلی کی صفائی کرنے کے بعد ہم سے پیسے مانگتے ہیں۔ کیا ہمیں ان کو پیسے دینے چاہیں یا نہیں؟ قانون میں اس کے بارے میں کیا حکم ہے۔ ہم پریشان ہے۔ آئے دن ایسا ہوتا رہتا ہے۔

1 Answers
Attorney Staff answered 2 months ago
صفائی نصب ایمان ہے لیکن اس معمہ کے لیے آپ قریبی منسیپل یا متعلقہ یو سی کے دفتر جائیں اور شکائت کریں۔