لوکل ڈومیسائل

Online Questions & Answersلوکل ڈومیسائل
M Ameen Gul asked 3 years ago
پاکستان میں کسی علاقے کا ڈومیسائل یا لوکل حاصل کرنے کے لیے کون کونسی شرائط ہیں؟

1 Answers
Shahzaib Abdullah Shahzaib answered 3 years ago
ڈومیسائل حاصل کرنے کے لیے آپ کو اُس شہر یا علاقے کا رہائشی ہونا ضروری ہے اور یہ ہی شرط ہے۔