واراژت

Miss Farooq asked 3 months ago
سر میرے والد بیمار ہیں اور والدہ کی توت ہوگئیں ہیں۔لہذہ میرا بھائی ہماری پروپرٹی کو بیچ کر کھا رہاہے جب ہم کو پتا چلا تو پہلے تو مان نہیں رہا تھا۔ پھر ابھی دئے نہیں رہا۔ ہم 2 بہنں ہیں دونوں کی شادی ہوگئی ہے ۔ ہمارے والد ہم کو دینا چہتے ہیں کوئی رہنمائی فرمائیں۔ شکریہ۔
Waleed Tariq advwaleed
replied 1 month ago

آپ دونوں کورٹ میں permanent injunction dayer kr den