Fake False FIR Lodge

DWQA QuestionsFake False FIR Lodge
Abdul Mateen Qureshi asked 11 months ago
میرا نام عبلمتین ہے مجھ پر 2018 میں ایوب بخاری نامی افیسر نے جھوٹی ایف آئ آر کٹوائ ہے خودساختا طور پر پانچ دفعات لگا کر رات 11 بجکر 5 منٹ پر جبکہ واقعہ شام 4 سے 5 کے درمیان کا ہے 3 سال ہونے کو آئیں ہیں لیکن میں نے اپنا چارج فریم نہیں ہونے دیا میں یہ چاہتا ہوں کہ میرا چالان مجسٹریٹ واپس ریٹرن کردے اور پولیس کو سپلیمنٹری چالان بنانے کا حکم دے اور شفاف تحقیقات کر کے جس میں جھوٹا مدئ ایوب بخاری اور مجھے شامل تفتیش کر کے ایمانداری سے سپلیمنٹری چالان مرتب کرے میں پولیس کے ہر فورم ڈسٹرکٹ تفتیش بورڈ رحیم یار خان اسکے بعد ریجنل تفتیش بورڈ بہاولپور اور اسکے بعد دو بار آئ جی پنجابال اسٹینڈنگ ریویو بورڈ لاہور اور لاتعداد بار متعلقہ ڈی پی او رحیم یار خان اور ڈی ایس پی سٹی سرکل رحیم یار خان کے پاس ملزم ہو کر تفتیش کے لئے پیش ہوو ہوں لیکن جھوٹا مدئ ایوب بخاری اور اسکے جھوٹے گواہان کہیں پیش نہیں ہوۓ جھوٹا مدئ ایوب بخاری چونکہ ایک پی ایم ایس آفیسر ہے اس لیے وہ 3 سال سے بچتا آرہا ہے اسکا کیا قانونی حل کیا جائے 

1 Answers
Shahzaib Abdullah Shahzaib answered 11 months ago

Don’t worry, here is the remedy but firstly you need to hire an advocate for this matter. In my opinion, you can approach the high court by filing an application for the quashing of the false FIR and if the high court is convinced that the FIR has been falsely implicated, then the high court can use its inherent power under section 561-A of crpc to quash the false FIR.

If you need a lawyer for this case then you can search in our website’s lawyers list or click the link below to find a competent lawyer.

https://lawyersofpakistan.com/associates