السلام علیکم سر میرا نام محمد اقبال ہے اور میں ڈسٹرکٹ ٹانک کا رہنے والا ہوں میں ایک سینیئر کلرک ہوں ایگریکلچر افس میں میری سروس 15 سال ہو گئی ہے لیکن میرا نام صوبائی سنارٹی لسٹ میں نہیں ہے اس وجہ سے میں بہت پریشان ہوں.ڈی جی افس والے میرا نام کیوں شامل نہیں کر رہے ہیں وہ اپ کو بتا رہے ہیں
میں ڈسٹرکٹ ٹانک میں ایگزیکٹو ڈسٹرکٹ ایگریکلچر افس ٹانک میں 2008 کو جونیئر کلرک بھرتی ہوا تھا. ہم تین بندے جونیئر کلرک تھے چار ماہ بعد تین سینیئر کلرکس کی پوسٹیں خالی ہوئی تھی.چار ماہ بعد ہماری پرموشن ہو گئی سینیئر کلرکس پر.2013 میں لوکل گورنمنٹ ختم ہو گئی اور گورنمنٹ کی طرف سے ہمارے بارے میں حکم ایا کہ جتنی بھی لوکل سٹاف ہے وہ ڈی سی افس میں رپورٹ کریں.وہ لیٹر بھی ہمارے پاس موجود ہے.اس وقت کی جو صوبائی دفتر تھی جو کہ ایگزیکٹو ڈسٹرکٹ افیسر کے نیچے کام کر رہے تھےاس دفتر نے حکومت سے درخواست کی کہ جتنی بھی سٹاف ہے ہمارے ساتھ مرج کیا جائے کیونکہ سٹاف کے جانے سے ہمارے دفتر کے کام متاثر ہو رہے ہیں اور اسی طرح انہوں نے ہمیں صوبائی حکومت کے ساتھ مرج کیا.2013 سے لے کر اج تک ہمیں سینارٹی لسٹ میں شامل نہیں کیا ان کا کوئی اور اعتراض تو نہیں لیکن وہ یہ کہہ رہے ہیں کہ چونکہ اپ لوگوں کے پروموشن چار ماہ بعد ہوئی ہے اور یہ غلط ہوئی ہے کیونکہ کم از کم ایک سال پروپیشن پیریڈ بھی ہوتا ہےاور اپ لوگوں نے پروبیشن پیریڈ پورا نہیں کیا اس لیے اپ لوگوں کی پروموشن غلط ہےلیکن ہم ان سے یہ کہہ رہے ہیں کہ اس وقت ہم اپ کے انڈر نہیں تھے جب اپ شامل کر رہے تھے تو اس وقت اعتراض کرتے 15 سال بعد اعتراض کر رہے ہیں سر اب ہم عدالت جا رہے ہیں لیکن اپ سے یہ مشورہ لینا چاہتے ہیں کہ کیا ہم عدالت جائیں. پروبیشن پیریڈ پورا نہ کرنے پر کتنا نقصان ہوگاکیونکہ ہمارے پروموشن کے ارڈر متعلقہ پروموشن کمیٹی نے کیے تھے وہ ارڈر بھی ہمارے پاس ہے.اب ڈی جی افس والے یہ کہتے ہیں کہ اب ہم اپ کو شامل کر رہے ہیں اج کی تاریخ میں بالکل باٹم پر سر اپ مشورہ دیں کہ ہم اج کی تاریخ میں باٹم پر بات مانے کیونکہ ہمارے تو 15 سال کی جو سنارٹی تھی وہ ضائع ہو گئی ..